About Me Profile Picture

میں ملک محمد طارق کلیار،
اور میرا تعلق جھوک جانن، چھمب کلیار، تحصیل لودھراں سے ہے۔
میرا تعلق ایک معز کلیار خاندان سے ہے اور میں دیانتداری اور لگن کے ساتھ اپنے علاقے اور سرائیکی قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہوں۔

سرکاری عہدے

نائب صدر

سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی - SDP، لودھراں
تحصیل لودھراں میں SDP کے رہنما اور منتظم کے طور پر کام کر رہا ہوں۔ پارٹی سرگرمیوں، رکن سازی اور عوامی رابطہ کی ذمہ داریاں میرے

اسپیشل نائب صدر

جناب رانا محمد فراز نون صاحب، مرکزی چیئرمین تحصیل کی سطح پر قیادت کے ساتھ رابطہ اور پارٹی پالیسیوں کی نمائندگی کے لیے اسپیشل اسسٹنٹ کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔

میرا مقصد و ویژن

میری دن رات کی جدوجہد کا ایک ہی مقصد ہے: سرائیکستان کا قیام

میرا ماننا ہے کہ سرائیکی قوم اپنی شناخت، اپنے حقوق اور اپنے انتظامی صوبے کی حقدار ہے۔ اس عظیم قومی مقصد کے لیے میں پاکستان اور بیرونِ ملک مقیم تمام سرائیکی بھائیوں اور بہنوں سے تعاون، اتحاد اور ساتھ کی درخواست کرتا ہوں۔

سرائیکی قوم کی بھلائی، سرائیکستان کی بنیاد

Stay connected with SuFI Bhai and explore the world of SuFi Lab Sufi content, music, creativity, and spiritual inspiration.

Facebook (MsKlyar)

Contact via Email Visit SuFi Lab

More from MsKlyar
اگر آپ بھی ایسا پیج بنانا چاہتے ہیں تو یہاں پر کلک کریں Designed By SuFi LaB